The Model Format
Part –A Subject Code Civil- 271
Roll No -------------------- Class ------------- Technology CIVIL
Time - 20 Minutes
Q 1. Select the most suitable answer from the set of answers given under each statement. 10
1۔ خطرہ مول لینے کا تعلق انسان کے -------------- سے ہے۔
ا۔ جذبے ب۔ رویے ج۔ ہدف د۔ تحریک
2۔ تحریک اور جذبہ پیدا پوتا ہے۔
ا۔ مثبت سوچ سے ب۔ منفی اندازسے ج۔ ارادے سے د۔ ا اور ب
3۔ کاروبار کا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔
ا۔ آجر کی عادت سے ب۔ شرح سود میں اضافہ ج۔ گاہک کی عادت میں تبدیلی د۔ ٹیکنالوجی میں تبدیلی
4۔ کاروباری آئیڈیاز کے ذرائع میں شامل ہے۔
ا۔ مشغلے ب۔ ذاتی مہارتیں ج۔ ذرائع ابلاغ د۔ تمام
5۔ اس قسم کی قیادت کے لیے لیڈر کے پاس معمولی کنٹرول ہوتا ہے۔
ا۔ آمرانہ قیادت ب۔ نگران قیادت ج۔ جمہوری قیادت د۔ تمام
6۔ اچھے قائد کی خصوصیات میں شامل ہے۔
ا۔ خود اعتمادی ب۔ استقلال ج۔ ایثار د۔ تمام
7۔ گاہک مارکیٹ کا ہوتا ہے۔
ا۔ وزیر ب۔ دوست ج۔ بادشاہ د۔ ملازم
8۔ کاروبار کے مقاصد ہوتے ہیں۔
ا۔ معاشی ب۔ معاشرتی ج۔ قومی د۔ تمام
9۔ کاروبار میں خطرات کم کیے جا سکتے ہیں۔
ا۔ حکمت عملی اور تدبیر سے ب۔ کمپنی کی استعداد سے ج۔ بغیر تخلیقی سوچ کے د۔ قوت غیر محرکہ سے
10۔ وہ تمام معاشی جائز سرگرمیاں جن کا مقصد منافع کمانا ہو کہلاتا ہے۔
ا۔ اخلاقیات ب۔ نفسیات ج۔ پیشہ د۔ کاروبار
The Model Format Part –B Subject Code Civil- 271
Time: 70 Minutes
Q2. Attempt any twelve questions out of 15 from the following. Each question carries TWO marks. 24 marks
1۔ نئے کاروبار کی تعریف کریں؟
2۔ کاروبار کے دو قومی مقاصد لکھیں؟
3۔ معاشرے میں کاروبار کی اہمیت اور کردار کے تین نکات لکھیں؟
4۔ چار عدد پرچون کے کاروبار کی مثالیں دیں؟
5۔ کاروبار میں خطرے کی صورتحال کے تجزیے کے دو طریقے بیان کریں؟
6۔ تخلیقی صلاحیت کا مطلب بیان کریں؟
7۔ جدت کے معنی بیان کریں؟
8۔ اجتماعی سوچ بچار سے کیا مراد ہے؟
9۔ اجتماعی غورو فکر سے کیا مراد ہے؟
10۔ آمرانہ قیادت سے کیا مراد ہے؟
11۔ ایک اجر کے تین فرائض بیان کریں؟
12۔ کاروبار کی تین خصوصیات لکھیں؟
13۔ کاروبار کی درجہ بندی کی چار قسمیں لکھیں؟
14۔ خودرروزگار کے دو نقصانات کیا ہیں؟
15۔ مثبت ذہنی رویہ پدا کرنے کے دو عناصر لکھیں؟
LOONG QUESTIONS Any TWO 2x8 =16
1۔ آجریت سے کیا مراد ہے؟ کاروبار کا مطلب اور دائرہ کار کو واضح کریں؟
2۔ ایک کامیاب آجر کیسے بنا جا سکتا ہے ، وضاحت کریں؟
3۔ کاروباری موقع کی شناحت اور طریقہ کاراور اہمیت بیان کریں؟
No comments:
Post a Comment